• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کارکردگی کا سہرا بولنگ کوچ کے سرہے ،فہیم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) بولا وایو ون ڈے میں پانچ وکٹیں لے کر مین آف دی میچ ایوارڈ حاصل کرنے والے فاسٹ بولر فہیم اشرف نے اپنی شاندار کارکردگی کا کریڈٹ بولنگ کوچ اظہر محمود کا دیا ہے۔ ان کا لہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم کی بہترین بولنگ اور کھلاڑیوں کا اعتماد دینے کے پیچھے اظہر محمود کی شخصیت ہے۔
تازہ ترین