• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہم اسیرانِ حوادث کے نوشتے میں بھلا

آشتی ہے کہ نہیں، امن و اماں ہے کہ نہیں

جشن کے دن بھی تشدد سے نہیں ہیں خالی

اے خدا! کوئی ہمارا نگراں ہے کہ نہیں

تازہ ترین