• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بونیر،ماربل فیکٹری میں مزدور پتھر تلے دب کر جاں بحق

بونیر(نمائندہ جنگ) دینگن ڈگر میں 25سالہ نوجوان ماربل کے تختہ کے نیچے آکر جاں بحق ہو گیا ۔ ڈگر کے علاقہ دینگن میں اتحاد ماربل فیکٹری میں 25سالہ مزدور اکبرخان سکنہ حصار ماربل کٹائی کے دوران پتھروں کے نیچے آکر شدید زخمی ہوگیا اسے فوری ڈسٹرکٹ ہسپتال ڈگر لے جا یا گیا تاہم وہاں شدید زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے د م توڑ گیا ۔
تازہ ترین