• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہرنائی،2 مغوی مزدور21 روز بعد گھر پہنچ گئے

کوئٹہ(آن لائن) ہرنائی سے اغواء ہونیوالے دو مزدور 21 روز بعد اغواء کاروں کے چنگل سے بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے، پاکستان ورکرز فیڈریشن اور کول مائنز ورکرز ایسوسی ایشن کے رہنماء پیر محمد کاکڑ اور حاجی محمد حیات نے کہا کہ دو مائنز ورکرز یازو اللہ اور سید انور کو نامعلوم افراد اغواء کر کے لے گئے تھے، جن کی بازیابی کے لئے مزدوروں نے احتجاج شروع کر رکھا تھا ۔21 روز بعد دونوں مزدور با حفاظت اغواء کاروں کے چنگل سے بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے۔
تازہ ترین