• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور، ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر5 ججز برطرف

پشاور ہائی کورٹ نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر5 ججز کو ملازمت سے برطرف کر دیا۔

پشاور ہائی کورٹ سے جاری اعلامیہ کے مطابق برطرف کیے جانے والے ججز میں ایڈیشنل اینڈ ڈسٹرکٹ سیشن جج اورنگزیب خان، ایڈیشنل اینڈ ڈسٹرکٹ سیشن جج نعیم اقبال اور ایڈیشنل اینڈ ڈسٹرکٹ سیشن جج شکیل الرحمن شامل ہیں ۔

ذرئع کے مطابق برطرف کیے جانے والوں سول ججوں میں جوہر اعجاز اور سول جج صائمہ عرفان بھی شامل ہیں ۔

تازہ ترین