• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریتک روشن نے ٹائیگر شروف کے ساتھ اپنی آنے والی فلم کی پہلی تصویر شیئر کی

ممبئی (ایجنسیاں)بولی وڈ اداکار ریتک روشن نے ٹائیگر شروف کے ساتھ اپنی آنے والی فلم کی پہلی تصویر شیئر کی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریتک روشن نے ہدایتکار سدھارت آنند کی فلم میں ساتھی اداکار ٹائیگر شروف کے ساتھ اپنی پہلی تصویر شیئر کی جس میں دونوں اداکارایک ساتھ کھڑے ہیں۔خبریں ہیں کہ فلم 6مما لک کے14 شہروںمیں عکسبند کی جائے گی۔فلم میں ہر یتک روشن اور ٹائیگر شروف پہلی مرتبہ ایک ساتھ نظر آئیں گے۔فلم2 اکتوبر 2019 کو ریلیز کی جائے گی۔فلم کے نام کا تا حال اعلان نہیں کیا گیا۔

تازہ ترین