• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(پ ر) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق خیرالعمل ٹرسٹ کے منیجنگ ٹرسٹی سید حسن مجتبیٰ کی جانب سے بسلسلہ شہادت حضرت مسلم بن عقیلؑ و پسرانؑ مجلس عزا 20؍اگست بروز پیر C-257 بلاک 10-فیڈرل بی ایریا ساڑھے آٹھ بجے شب منعقد ہوگی اظہرحسنین کی سوزخوانی کے بعد ڈاکٹر ماجد رضا عابدی خطاب کریں گے۔
تازہ ترین