• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ارشاد بھٹی(20اگست 2018)پرانے مستری، نیا پاکستان!

٭جناب بھٹی صاحب آپ نے اچھا کالم لکھا ہے جس میں آپ نے لگ بھگ تمام تاریخی حقائق پر جامع روشنی ڈالنے کی کوشش کی ہے مگر میرا خیال ہے کہ کچھ لوگ یہ چاہتے ہیں کہ خان صاحب بھی اسی روش پر چلیں جس پر پرانے حکمران چلتے رہے ہیں لیکن وہ شاید یہ نہیں سمجھ پائے کہ خان صاحب بہت الگ انسان ہیں انہوں نے اب تک جس بات کی ٹھانی ہے وہ کر کے دکھایا ہے لہٰذا ملک میں بھی بہت جلد وہ نمایاں تبدیلیاں رونما کریں گے ٹیم چاہے نئی ہو یا پرانی۔ ۔(منظر عباس)
تازہ ترین