• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن



 دنیا میں کرتب دکھانے کے شوقین افراد کی کمی نہیں لیکن کچھ لوگ اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کر کے نہ صرف دیکھنے والوں کو دنگ کر دیتے ہیں بلکہ گنیز ریکارڈ بھی بنا لیتے ہیں۔

ویڈیو میں نظر آنے والے اس بھارت شخص کو ہی دیکھ لیں جواپنے فولادی سر سے درجنوں نہیں بلکہ سیکڑوں اخروٹ توڑنے کا حیرت انگیز مظاہرہ کر رہا ہے۔

بھارتی ریاست آندھرا پردیش سے تعلق رکھنے والے مارشل آرٹ کے ماہر کرتب باز نے1منٹ میں اپنے سر سے ایک دو نہیں بلکہ 217اخروٹ توڑنے کا حیرت انگیز مظاہرہ کر کہ جہاں دیکھنے والوں کو حیران کیا وہیں گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروالیا۔

تازہ ترین