• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


کبھی کبھی زندگی میں ایسے انوکھے اور منفرد مناظر دیکھنے میں آتے ہیں جنہیں دیکھ کر عقل دنگ رہ جائے۔

چین میں ایسا ہی ایک منظر دیکھنے کو ملا جب مصروف سڑک پر تین پہئے والی گاڑی پربھاری بھرکم کار شاندار انداز میں لدی نظر آئی۔

یہ دلچسپ اور حیرت انگیز مناظر چین کے شہر Yulinمیں دیکھے گئے جب ایک ڈرائیور دبنگ انداز میں بھاری بھرکم گاڑی کو اپنی ننھی سی ٹرائی سائیکل پر لاد کر نا صرف توازن بر قرار رکھنے کا شاندار مظاہرہ پیش کیابلکہ اپنی اس منفرد کاوش سے دیکھنے والوں کو داد دینے پر مجبور کردیا۔

تازہ ترین