• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجلی چوری پر7افراد کیخلاف مقدمات درج

ملتان(سٹاف رپورٹر) پولیس نے میپکو حکام کی نشاندہی پر بجلی چوری کرنے والے7 افراد کیخلاف مقدمات درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے تفصیل کے مطابق پولیس تھانہ قطب پور نے ایس ڈی او میپکو بابر علی کی نشاندہی پر ڈائرکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کرنے پر محمد الیاس اور محمد رمضان کے خلاف جبکہ لوہاری گیٹ پولیس نے بشیر، صادق، معین ،پولیس تھانہ مخدوم رشید نے عاشق اور ادریس کے خلاف مقدمات درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے۔
تازہ ترین