• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جموں و کشمیر حکومت کا مدد کیلئے بالی ووڈ جانے کا فیصلہ

 کراچی(نیوز ڈیسک)جموں و کشمیر حکومت نے ریاست سے متعلق منفی تاثر کو زائل کرنے کیلئے بالی ووڈ جا کر مدد لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ڈائریکٹر سیاحت کشمیر تصدق جیلانی کاکہنا ہے کہ پر امید ہیں کہ بالی ووڈ غلط تاثر زائل کرنے میں مدد کرے گا۔
تازہ ترین