• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیرت انگیز برقی صلاحیتوں کا مالک بھارتی بچہ


دنیا میں ایسے افراد کی کمی نہیں جو اپنی خداد ادصلاحیتوں کی بدولت دیکھنے والوں کو حیران کردیتے ہیں۔ ویڈیو میں نظر آنے والے اس بچے کا شمار بھی ایسے ہی افراد میں کیا جا سکتا ہے جو حیرت انگیزبرقی صلاحیتوں کا مالک ہے۔

راجستھان سے تعلق رکھنے والا آٹھ سالہ بچہ اپنے جسم سے ایل ای ڈی بلب جلانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ حقیقی دنیا کے اس الیکٹرک بوائے کی یوں اپنی ہتھیلی اور تلووں سے بلن روشن کرتے بچے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہوچکی ہے جسے اب تک ہزاروں افراددیکھ چکے ہیں اور اُس کی اس خدادادصلاحیت جہاں حیران و بے یقین ہیں وہیں سراہ بھی رہے ہیں۔

تازہ ترین