• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرجانی ٹاؤن میں ایف ایم میڈیکل سینٹراینڈمیٹرنٹی ہوم کاافتتاح

کراچی(اسٹاف رپورٹر)المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی اوراختری بیگم ویلفیئرٹرسٹ کے زیراہتمام ،سرجانی ٹاؤن میں ایف ایم میڈیکل سینٹراینڈمیٹرنٹی ہوم کاافتتاح رکن صوبائی اسمبلی آفتاب جہانگیر نے المصطفیٰ کے سرپرست اعلیٰ سابق وفاقی وزیرڈاکٹرحاجی محمدحنیف طیب اور صدرڈاکٹر عبد الرحیم کے ہمراہ کیا۔اس موقع پروفیسرڈاکٹر مطلوب احمد،عبدالغفارسعیدی ،احمدرضا طیب،ریاض احمدسلطانی،عبدالرزاق ٹرنک والا اور معین احمدبھی موجودتھے۔
تازہ ترین