• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سنگاپور (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ گر گئے جس کی وجہ امریکا اور چین میں تجارتی کشیدگی بڑھنے سے کروڈ کی سپلائی کم ہو جانے کے خدشات ہیں،منگل کو ایشیائی منڈی میں امریکی کروڈ کی اکتوبر کے لئے سپلائی کے سودے 44 سینٹ (0.6 فیصد) کم ہو کر 77.61 ڈالر فی بیرل اور لندن برنٹ کروڈ کی سپلائی28 سینٹ (0.4 فیصد) کم ہو کر 68.62 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

تازہ ترین