• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلم ’گلاب جامن‘ کی شوٹنگ کا آغاز آ ئندہ برس ہو گا

ممبئی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بولی ووڈ کی بیوٹی کوئین اورسابق مس ورلڈ ایشوریا رائے بچن 8 برس بعد اپنے شوہر و اداکار ابھیشیک بچن کے ساتھ سلور اسکرین پر جلوہ گر ہونگی۔ سرویش میوارا کی ہدایتکاری اور انوراگ کشپ کی پروڈکشن ہے،فلم کی شوٹنگ کا آغاز آئندہ برس جون یا جولائی تک ہوگا ۔

تازہ ترین