• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حنیف عباسی عمر قید کیخلاف اپیل کی سماعت دوسرے بنچ کومنتقل کرنیکی ہدایت

راولپنڈی(نمائندہ جنگ) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس طارق عباسی اور جسٹس راجہ شاہد محمود عباسی پر مشتمل ڈویژن بنچ نے ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں سابق ایم این اے حنیف عباسی کی عمر قید کیخلاف اپیل کی سماعت آئندہ ہفتے کسی اور بنچ میں فکس کرنیکی ہدایت کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی، جسٹس راجہ شاہد محمود عباسی نے کیس کی سماعت سے معذرت کرلی تھی\۔
تازہ ترین