• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینٹ، غیرمعیاری صفائی پر 25فوڈ پوائنٹس کو نوٹس

راولپنڈی (اپنے نامہ نگار سے ) راولپنڈی کینٹ بورڈ نے غیرمعیاری صفائی اور بغیر لائسنس کاروبار کرنے والے مزید 25فوڈ پوائنٹس کو نوٹس جاری کئے ہیں ، فوڈ برانچ کے عملہ نے کینٹ کے مختلف علاقوں ڈھو ک سیدا ں ،صدر ، رینج رو ڈ میں موجود28فوڈ پوائنٹس چیک کئے جس میں 25 فوڈ پوائنٹس کو غیر معیاری صفائی اور بغیر لائسنس کاروبار کر نے پر شو کا ز نوٹسز جا ری کئے گئے۔کھانے پینے کی اشیا کے 15 نمونے حاصل کر کے ٹیسٹ کیلئے لیبارٹری بھجوا دیئے گئے۔
تازہ ترین