• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جام شورو : سندھ یونیورسٹی ملازمین کا احتجاجی مظاہرہ

جام شورو (نامہ نگار) سندھ یونیورسٹی جام شورو کے ملازمین کی تنظیم سیوا کی جانب سے ملازمین کے بنیادی مسائل حل نہ کرنے پر سندھ یونیورسٹی جام شورو کے ایڈ منسٹریشن بلاک پر احتجاجی مظاہرہ کرکے دھرنا دیا گیا۔ دھرنے کے شرکا ء سے غلام بنی بھلائی ،محمد علی گھانگھرو،غلام مصطفی چانڈیوودیگر نے خطاب کرنے کے دوران مطالبہ کیا کہ ملازمین کے تمام بنیادی مسائل حل کرکے پائی گئی بے چینی دور کی جائے۔
تازہ ترین