• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عدالتوں پراعتماد بحال ہوگیاحافظ عبدالغفارروپڑی

لاہور(نمائندہ جنگ) اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کی سزائیں معطلی اور رہائی کے فیصلے کو سراہتے ہوئے حافظ عبدالغفار روپڑی نے کہا کہ ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے اس فیصلے سے عدالتوں پر عوام کا اعتماد بحال ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ آزادانہ عدلیہ ملک و قوم کی سالمیت اور بقا کی ضمانت ہے۔
تازہ ترین