• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن



برطانوی کاؤنٹی کی ایک خاتون نے سوئیٹر بُننے کے لیے دنیا کی سب سے بڑی سوئیوں کا استعمال کرتے ہوئے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے ۔

اس خاتون نے یہ حیرت انگیز کارنامہ سر انجام دیتے ہوئے 14فٹ6اعشاریہ33انچ لمبی جبکہ 3.54انچ چوڑی سوئیوں سے سوئیٹر بننا شروع کیا تو دلکش ڈیزائن کامیابی سے مکمل کر لیا۔

لکڑی کی بنی ان سوئیوں کودنیا کی سب سے بڑی سوئیاں تسلیم کرتے ہوئے گینز ریکارڈ بک کا حصہ بنادیا گیا ہے۔

تازہ ترین