• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عبدالرشید ترابی سے خوش دامن کے انتقال پر تعزیت

برمنگھم(پ ر) سابق امیر جماعت اسلامی، ممبر آزاد کشمیر اسمبلی اور آل پارٹیز کشمیر رابطہ کونسل کے کنونیر عبدالرشید ترابی کی خوش دامن اور خالہ کے انتقال پر تحریک کشمیر یورپ کے صدر محمد غالب، برطانیہ کے صدر راجہ فہیم کیانی، جنرل سیکرٹری مفتی عبدالمجید ندیم، سینئر نائب صدر چوہدری محمد شریف، نائب صدر حافظ محمد آزاد، ڈپٹی جنرل سیکرٹری سردار حفیظ خان، ڈپٹی جنرل سیکرٹری چوہدری لقمان نے گہرے رنج کا اظہار کیا ہے۔ تحریک کشمیر برطانیہ کے رہنماؤں نے کہا کہ مشکل وقت میں ان کے خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں، اللہ تعالیٰ مرحومہ کی اگلی منزلیں آسان فرمائے۔
تازہ ترین