• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا ہے ۔ جناح اسپتال کی ایگزیگیٹیو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمیں جمالی کے مطابق 45 سالہ محمد افضل کو چند دن قبل اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جس میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی تھی، انہوں نے بتایا کہ جناح اسپتال میں رواں سال اب تک کانگو وائرس سے متاثرہ 14افراد کو داخل کیا جاچکا ہے۔
تازہ ترین