• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صرافہ ایسوسی ایشن کے وفد کی ڈی آئی جی عبدالرزاق چیمہ سے ملاقات

کوئٹہ(سٹی ڈیسک)صرافہ ایسوسی ایشن بلوچستان کے وفد نے ڈی آئی جی کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ سے ملاقات کی وفد کے شرکاء چیئرمین محمد دائود صراف، صوبائی صدر محمد حسین صراف صوبائی جنرل سیکرٹری نعیم رمضان صراف، پریس سیکرٹری الطاف سومرو، صراف، آفس سیکرٹری عمران یوسفزئی، اس موقع پر صوبائی جنرل سیکرٹری نعیم رمضان نے یوم عاشورہ کے موقع پر بہترین انتظامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ آئندہ بھی امن وامان اسی طرح برقرار رہے گا اس موقع پر ڈی آئی جی کوئٹہ نے کہا ہے کہ عوام کے ہی تعاون سے امن وامان برقرار رہ سکتا ہے انہوں نے صرافہ ایسوسی ایشن کی کارکردگی کو بھی سراہا ۔
تازہ ترین