• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت پاکستان پر حملہ کرنے کی جرأت نہیں کرسکتا:ندیم ممتاز قریشی

ملتان (سٹاف رپورٹر) چیئرمین مستقبل پاکستان انجینئر ندیم ممتاز قریشی نے کہا کہ بھارتی دھمکیوں کی حیثیت گیدڑ بھبکیوں کے علاوہ اور کچھ نہیں ،بھارت کبھی بھی پاکستان پر حملہ کرنے کی جرات نہیں کرسکتا کیونکہ ابھی تک وہ 65ء کے زخم نہیں بھلا پایا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے بھارتی دھمکیوں پر گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔
تازہ ترین