آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعہ17؍ ربیع الاوّل 1441ھ 15؍ نومبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

عمار مسعود(29ستمبر2018)تحریک انصاف سے سیاسی بصیرت کا تقاضا

٭عمار مسعود صاحب پوری قوم نے عمران کو منتخب کیا ہے ہمیں اس عظیم لیڈر پر پورا بھروسہ ہے یہ اللہ کی طرف سے پاکستان کے لئے ایک تحفہ ہے۔ تنقید ضرور کریں لیکن تنقید برائے اصلاح کریں۔ ہم سے پوچھیں جو پردیس میں دونوں ماؤں سے محروم زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں۔ آخر میں یہی کہوں گا خان صاحب کی جتنی ہو سکے مدد کریں۔ (اقبال، عرب امارات)