• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ، پشین اور مستونگ میں رات گئے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے،لوگ خوف زدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرتے رہے۔

زلزلے کی شدت 3.5 ریکارڈ کی گئی،ذرائع کے مطابقزلزلے سے کسی بھی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

زلزلہ ہفتے کی شب تقریباً 12 بج کر 25 منٹ پر آیا۔

تازہ ترین