• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا سامنا ،1400پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران شدید مندی کا سامنا ،انڈیکس میں چودہ سو پوائنٹس کی کمی ہوگئی۔

ہنڈرڈ انڈیکس میں کاروبار کے دوران 1400 سے زائد پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔

اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 37898 کی سطح پر بند ہوا ۔

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ، ایک ڈالر 129 روپے کا ہو گیا ۔۔

تازہ ترین