• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خبردار،ہوشیار، مہنگائی کی شرح دس فی صد تک بڑھنے کا امکان ہوگیا ۔

وزارت خزانہ کے مطابق ڈالر کی قیمت ایک روپے بڑھنے سے بیرونی قرضے95 ارب روپے بڑھتے ہیں۔

ذرائع کا کہناہے کہ آج ڈالر کی قیمت بڑھنے سے پاکستان پر بیرونی قرضوں میں 902 ارب روپے کا اضافہ ہواہے۔

ڈالر مہنگا ہونے سے عوام پریشان ہوگئے۔

تازہ ترین