• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضلع غربی میں ٹینکرز سے پانی فراہمی کیلئے بلدیہ ہائیڈرنٹ کی بحالی کا حکم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) واٹرکمیشن کے سربراہ جسٹس (ر) امیرہانی مسلم نے ڈسٹرکٹ ویسٹ کے عوام کو ٹینکرز کے ذریعے پانی فراہم کرنے کےلیے بلدیہ ہائیڈرنٹ کو دوبارہ بحال کرنے کا حکم دیاہےتاہم ہائیڈرنٹ سے کمرشل آپریشن پر مکمل پابندی ہوگی اور امن امان کی صورتحال برقرار رکھنے کےلیےرینجرز کو ہائیڈرنٹ کی نگرانی کرنے کا حکم ایک ہزار گیلن کا ٹینکر ایک ہزار روپے میں فراہم کیاجائے گا۔
تازہ ترین