• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منیلا: 26ویں اییشیا پیسیفک ریجنل اسکاؤٹس کانفرنس شروع

منیلا(کلچرل رپورٹر) 26ویں اییشیاپیسیفک ریجنل اسکائوٹس کانفرنس فلپائن کے شہر منیلا میں شروع ہو گئی یہ کانفرنس منیلا انٹر نیشنل کنوینشن سینٹر میں ہو رہی ہے ایشیا کے 27 جبکہ دیگر ریجن کے 8 ممالک کےوفود میں شامل 650 مندوبین شرکت کر رہے ہیں جو 21اکتوبر تک جاری رہے گی کانفرنس کا موضوع اضافہ اور استحکام ہے، کانفرنس میں پاکستان سے 15 مندوبین شریک ہیں جبکہ سب سے بڑا وفد بنگلہ دیش کا 50 اراکین پر مشتمل ہے۔

تازہ ترین