• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ثقافت کے فروغ کیلئے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے، مجیب الرحمان خان

کراچی(اسٹاف رپورٹر)صدر کلچرل لٹریری انٹرنیشنل فرینڈزفورم (کلف پاکستان )مجیب الرحمان خان کا کہنا ہے کہ مشکل معاشی و سیاسی صورتحال کے باوجود ثقافت کے فروغ کیلئے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔ کامیابی اور کاروبار میں بہتری کا دارومدارثقافتی سرگرمیوں پر ہی ہوگا ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے کلچرل لیٹریری انٹرنیشنل فرینڈزفورم کے سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

تازہ ترین