• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپرنٹنڈنٹ انجینئر میپکو بہاولنگرسرکل سیف اللہ سہرانی معطل

ملتان (سٹاف رپورٹر)میپکو کے چیف ایگزیکٹوآفیسر انجینئرمحمد اکرم چوہدری نے سپرنٹنڈنٹ انجینئر میپکو بہاولنگرسرکل سیف اللہ سہرانی کو معطل کردیا ہے اور محکمانہ انکوائری کا حکم دیدیا ہے، انجینئرسیف اللہ سہرانی کرنٹ چارج بنیادوں پر ایس ای بہاولنگر تعینات ہیں ۔
تازہ ترین