• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آج دنیا بھر میں اقوام متحدہ کا دن منایا جارہا ہے

آج دنیا بھر میں اقوام متحدہ کا دن منایا جارہا ہے، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے سب سے پہلے انیس سو اڑتالیس میں 24 اکتوبر کو اقوام متحدہ کے چارٹر کی سالگرہ کا دن قرار دیاتھا۔


یہ دن منانے کا مقصد دنیا بھر کے لوگوں کو اقوام متحدہ کی اچیومنٹس کے بارے میں آگاہی دینا ہے۔

اقوام متحدہ کے چارٹر کے اہم مقاصد میں دنیا بھر میں امن اور سیکورٹی کو ممکن بنانا ، قوموں کے درمیان رشتے بڑھانا ، معاشی ، سماجی ، ثقافتی یا بین الاقوامی انسانی مسائل کے حل کے لیے قوموں کے درمیان تعاون بڑھانا ہے۔ 

تازہ ترین