• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ننھا بچہ دیکھتے ہی دیکھتے پولیس کار میں تبدیل ہو گیا


ہالی وڈ فلم ٹرانسفارمر میں دکھا ئے جا نیوالے دیوہیکل روبوٹس کے مداح دنیا بھر میں موجود ہوں گے تاہم ایسا مداح شاید ہی کہیں دیکھا ہوجیسے یہ ننھا بچہ ہے۔

چین سے تعلق رکھنے والے اس بچے نے کمال مہارت اور تخلیقی صلاحیتوں کا مظاہرہ پیش کیا اور ایک ناکارہ گتے کے ڈبے کی مدد سے یہ پولیس کار تیار کر ڈالی جسے پہن کر یہ بچہ دیکھتے ہی دیکھتے ٹرانسفارمر روبوٹ کی انداز میں گاڑی میں تبدیل ہو جاتاہے۔

روبوٹ طرز کامنفرد کاسٹیوم پہن کرجب یہ بچہ آٹو بوٹس سے اپنی محبت کے اظہار کے طور پر دلچسپ کاسٹیوم میں اسٹنٹس پیش کر تا ہے تو لوگ اس کے ٹیلنٹ کو سراہے بغیر نہیں رہ پاتے۔

تازہ ترین