• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینیڈا میں 2طیارے فضا میں ٹکرا گئے ، ایک شخص ہلاک


اوٹاوا کے نزدیک کارپ کے علاقے میں دو طیارے پرواز کے دوران آپس میں ٹکرا گئے ، چھوٹا طیارہ کھیت میں گر کر تباہ ہوگیا  اور اسے چلانے والے بیاسی سالہ شوقیہ پائلٹ ہلاک ہوگیا ۔

کینیڈین پولیس کے مطابق دوسرے بڑے طیارے نے اوٹاوا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بحفاظت ایمرجنسی لینڈنگ کرلی ۔

تازہ ترین