• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی، سکھن اور کھارادر سے 4 منشیات فروش گرفتار

کراچی کے علاقے سکھن اور کھارادر سے پولیس نے 4منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا۔

سکھن پولیس نے ریڑھی گوٹھ میں کارروائی کی اور 2 منشیات فروشوں ظفر اور نوید کو گرفتار کر لیا، ملزمان کے قبضے سےمنشیات برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

کھارادر سے پولیس نے دوران چیکنگ 2منشیات فروشوں شعیب اور فراز کو گرفتار کرلیا، ملزمان کے قبضے سے2کلو سے زائد منشیات ملی ہے، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

تازہ ترین