• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی میں دیوالی کے موقع پرشاندار آتش بازی


پاکستان سمیت دنیا بھر کی ہندو کمیونٹی نےاپنا مذہبی تہوار دیوالی کا جشن زوروشور سے منایا ۔

دبئی میں بھی دیوالی کے موقع پر شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا جس سے آسمان رنگ برنگی روشنیوں سے جگمگا اُٹھا۔

ہندو برادری کے مذہبی تہوار کے موقع پر منعقد ہونے والے اس دلچسپ فائر ورک شو میں ہزاروں پٹاخوں کا استعمال کر تے ہوئے میوزک کے ساتھ آسمان پر روشنیوں بھرے ایسے دلچسپ نظارے ترتیب دیئے کہ دیکھنے والے اپنی آنکھیں جھپکنا بھول گئے۔

روشنی کے خوبصورت شو کے ساتھ اس تہوار کو خوب انجوائے کیا۔

تازہ ترین