• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغانستان، تخار میں طالبان کے حملے، 17اہلکار ہلاک

افغانستان کے صوبے تخار میں طالبان کے حملے افغان فورسز کے 17 اہلکار ہلاک جبکہ12 زخمی ہو گئے ۔

افغان حکام کا کہنا ہے کہ طالبان نے صوبے تخار کے ضلع خواجہ گھر میں فوج کی چوکی کو نشانہ بنایا۔

حملے میں میں افغان فورسز کے 10 اور پولیس کے 7 اہلکار ہلاک ہوئے ہیں، جبکہ ۔ جوابی کارروائی میں طالبان کا بھی بھاری جانی نقصان ہوا۔ جس کی تفصیل نہیں بتائی گئی ۔

افغان طالبان نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔

تازہ ترین