• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


حادثات تو دنیا بھر کی سڑکوں پر آئے روز ہوتے ہی ہیں لیکن چند خوش نصیب ہی ایسے ہوتے ہیں جو بروقت اقدام کی وجہ سے محفوظ رہتے ہیں۔

بھارتی شہر گروگرام میں بھی ایسا ہی کچھ ہوا جہاں برج پر چلتی ہوئی کار میں اچانک آگ بھڑک اْٹھی۔ڈرائیور پھرتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چلتی گاڑی سے باہرکود پڑا جس کی وجہ سے اسکی جان بچ گئی۔

اس دوران پْل پر بھگدڑ مچ گئی اور وہاں سے گزرنے والے رکشہ اور کار ڈرائیور بھی اپنی اپنی گاڑیاں چھوڑ کر باہر نکل آئے تاہم اس گاڑی کے علاوہ تمام گاڑیاں محفوظ رہیں۔

تازہ ترین