• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اورنگی ٹاؤن، لڑکی نے گھریلو جھگڑے کے بعد گلے پر چھری پھیر لی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)اورنگی ٹاؤن گلشن ضیاء سے اتوار کو ایک لڑکی کو زخمی حالت میں اسپتال لایا گیا جہاں اسکی شناخت 15سالہ اریبہ کے نام سے ہوئی،ایس ایچ او ماجد کورائی نے بتایا کہ لڑکی کا اپنے گھر والوں سے کسی بات پر جھگڑا ہوا تھا جسکے بعداس نے چھری یا تیز دھار آلے سے اپنا گلا کاٹنے کی کوشش کی،تاہم اسکی حالت خطرے سے باہر ہے۔

تازہ ترین