• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریسٹورنٹ کی پہلے بھی شکایات موصول ہوئی تھیں، سندھ فوڈ اتھارٹی

کراچی (جنگ نیوز) سندھ فوڈ اتھارٹی کے ڈائریکٹر ابرار شیخ نے کہا ہے کہ ریسٹورنٹ سے متعلق پہلے بھی شکایات موصول ہوئی تھی، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہوٹل سے نمونے اکٹھے کرلیے ہیں ریسٹورنٹ سے متعلق پہلے بھی شکایات موصول ہوئی تھیں جس پر اُن کو نوٹس بھی جاری کیا جا چکا ہے۔
تازہ ترین