• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایمپریس مارکیٹ میں آرٹ گیلری قائم کی جائے گی، میٹرو پولیٹن کمشنر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) میٹروپولیٹن کمشنر بلدیہ عظمیٰ کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمٰن نے کہا ہے کہ ایمپریس مارکیٹ کے اطراف تجاوزات کے مکمل خاتمے کے بعد ایمپریس مارکیٹ کے اندر ایک شاندار آرٹ گیلری بھی قائم کی جائے گی، تجاوزات کے خلاف کارروائی کے آٹھویں دن پیر کو ایمپریس مارکیٹ کے سامنے کا حصہ اسنارکل کی مدد سے پانی سے دھویا گیا جبکہ جہانگیر پارک کے اطراف غیرقانونی دکانوں کو بھی ہٹا دیا گیا۔

تازہ ترین