• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان نے اہم کمانڈر سمیت 2طالبان قیدی رہا کر دیے

کراچی(نیوزڈیسک) طالبان حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے اپنی قید سے اہم کمانڈر عبدالصمد ثانی سمیت 2طالبان کمانڈرز کو رہا کردیا ہے۔طالبان کے ایک آفیشل نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ دونوں طالبان کمانڈرز کو پیر کو رہا کیا گیا۔
تازہ ترین