• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

فیصل آباد کا تاریخی ’’گھنٹہ گھر‘‘ 115سال کا ہو گیا


فیصل آباد(قدیرسکندر)انگریز دورکی عظیم نشانی فیصل آباد کے تاریخی ’’گھنٹہ گھر‘‘ نےآج اپنے قیام کے115 سال مکمل کرلئے۔

شاندار ثقافت اور تاریخی پس منظر کے ساتھ ساتھ گھنٹہ گھر نےہردور میں اپنے دیکھنے والوں کو متاثر کیا.

تعمیر میں40 ہزار روپے لاگت آئی،سرخ پتھر سانگلہ ہل سے جبکہ گھڑیال ممبئی سے لائے گئے۔

تعمیر اڑھائی سال کے بعد مکمل ہوئی۔

تازہ ترین