• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار)تھانہ لوہی بھیرپولیس نے شراب سے بھری گاڑی قبضے میں لے کر ڈرائیورکو گرفتار کر لیا۔اسی دوران گاڑی میں سوار تین افراد ملک یاسر ،شہزاد اور رفیق پولیس کو چکمہ دے کر فرار ہوگئے۔تاہم پولیس نے ڈرائیورطیب رفیق کو گرفتار کر لیا۔ گاڑی کی تلاشی کے دوران ولائتی شراب کی 72 بوتلیں برآمد ہوئیں۔
تازہ ترین