ٹوکیو (جنگ نیوز) امریکی ایئرفورس کا ایک اہلکار جاپان میں ایک چاقو حملے کے نتیجے میں ہلاک ہو گیا ہے۔ جاپانی پولیس کے مطابق اس حوالے سے ایک مشتبہ خاتون کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
اسپیکر نے طارق بشیر چیمہ کی رواں سیشن تک رکنیت معطلی کی قرارداد ایوان میں پیش کی جو منظور کرلی گئی۔
وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے پاکستان لٹریچر فیسٹول میں ہونے والی بدسلوکی پر پاکستانی سُپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان سے معافی مانگ لی۔
چیف جسٹس نے فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔
ملاقات میں پاکستان مسلم لیگ ن آزاد جموں و کشمیر کے امور پر بھی گفتگو کی گئی۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چینی وفد نے ملاقات کی ہے جس کے دوران چینی کمپنی نے پاکستان میں معدنیات و کان کنی میں سرمایہ کاری بڑھانے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر برائے صحت ڈاکٹر ملک مختار بھرتھ کا کہنا ہے کہ صحت سہولت پروگرام میں علاج کی سہولتیں ہرغریب و امیر کو یکساں نہیں دے سکتے۔
سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا ہے کہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) اپنانے سے عدالتی عمل میں تیزی آ سکتی ہے۔
غزہ کے اسکول میں بے گھر فلسطینیوں نے پناہ لی ہوئی تھی۔
آج کل اداکاری سے دور رہنے والے معروف بھارتی اداکار عمران خان نے اور ان کی گرل فرینڈ لیکھا واشنگٹن نے سوشل میڈیا پر ایک ساتھ تصویر شیئر کرکے اپنے تعلقات کی تصدیق کر دی۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پولیس کے بعد اب ایلیٹ فورس کی وردی پہن کر پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت کی ہے۔
فرانس کا ایک شہری 8 ہزار کلومیٹر کا طویل سفر پیدل طے کرکے عمرہ ادائیگی کے لیے مدینہ منورہ پہنچ گیا جہاں سے وہ اب مکہ مکرمہ روانہ ہوگا۔
سندھ ہائیکورٹ نے صوبائی حکومت کو عوامی مقامات پر پبلک ٹوائلٹس تعمیر کرنے کی ہدایت کردی۔
پی ڈی ایم اے کے مطابق 18 مئی تک بیشتر اضلاع میں گرد آلود ہوائیں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوا ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے سیکریٹری دفاع سے پیر تک تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔
لاہور کے علاقے مناواں میں مبینہ پولیس مقابلہ ہوا ہے جس میں زیرِ حراست 2 ملزمان ہلاک ہو گئے۔