• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم آفس میں دیوالی کی تقریب عمران خان نے کیک کاٹا

اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم آفس میں دیوالی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں وزیراعظم عمران خان نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اورکیک کاٹا‘اس ضمن میں رکن قومی اسمبلی رمیش کمار نے بتایا کہ میں نے وزیراعظم کو دیوالی کا کیک کاٹنے کی دعوت دی تھی جس پر وزیراعظم عمران خان نے دیوالی کا کیک کاٹا ۔

تازہ ترین