• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر آئوٹ میں مریضوں کے ایم آر آئی اور سی ٹی سکین ٹیسٹوں کا روزانہ کی بنیاد پر کوٹہ مختص

ملتان ( سٹا ف رپو ر ٹر) نشتر ہسپتال کے ایم ایس نے آئوٹ میں مریضوں کے ایم آر آئی اور سی ٹی سکین ٹیسٹوں کا روزانہ کی بنیاد پر کوٹہ مختص کر دیا ہے،جو صرف کاسٹ پرائس پر کئے جائیں گے ،جس کے مطابق اے ایم ایس ایڈمن کو روزانہ کے10سی ی سکین اور ایم آر آئی اور ڈی ایم ایس کو5 ٹیسٹ کاسٹ پرائس کے تحت کرنے کے اختیارات دیئے ہیں۔
تازہ ترین