• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈائریکٹر ایل آرایچ سےمعاون ملزم کے انتقال کاریکارڈ طلب

پشاور(نیوزرپورٹر)پشاورکی احتساب عدالت کی جج منیرہ عباسی نے سابق ڈسٹرکٹ آفیسر ریونیو پشاور خالد سلیم مروت کے خلاف دائرریفرنس میں معاون ملزم کی وفات پر ڈائریکٹرلیڈی ریڈنگ ہسپتال سے فوتگی کاریکارڈ طلب کرلیاہے فاضل عدالت نے گذشتہ روز سابق ڈی او آرپشاورخالدسلیم مروت کے خلاف دائرریفرنس کی سماعت شروع کی تو اس موقع پر عدالت کو بتایاگیاکہ ریفرنس میں نامزد معاون ملزم عبدالسلام انتقال کرچکاہے ۔
تازہ ترین